اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

نیب کے ہاتھوں گرفتاری کا خوف،پیپلز پارٹی کے اہم رہنما بچنے کیلئے اچانک کہاں پہنچ گئے؟جس نے دیکھا دنگ رہ گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)صوبائی مشیر برائے جیل خانہ جات اعجاز علی جکھرانی پر نیب کے ہاتھوں گرفتاری کا خوف طاری بغیر کال اپ نوٹس کے گرفتاری سے بچنے کیلئے ہائی کورٹ پہنچ گے۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے اظہار برہمی کرتے ہوئے استفسار کیا جب آپ کو نیب نے کال اپ نوٹس ہی جاری نہیں کیا تو ضمانت کیسی، اعجاز جکھرانی کے وکیل نے عدالت کو بتایا نیب حکام پہلے گرفتار کرتے بعد میں کیس بناتے ہیں۔عدالت نے اعجاز جکھرانی سے استفسار

کیا 18ویں ترمیم کے بعد سندھ کو کتنے پیسے ملے پتا ہے آپ کو؟ اعجاز جکھرانی نے عدالت کو بتایا 18 ترمیم کے بعد سندھ کو 12 سو ارب ملے، عدالت نے ریمارکس دیئے کہاں گئے وہ پیسے کیا کام ہوا ان پیسوں سے؟۔عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا انکوئری کہاں پہنچی ہے ابھی تک؟ تفتیشی افسرنے بتایاکہ14 میں سے 3 سڑکوں کا معائنہ کر چکے ہیں دیگر کا معائنہ کرنے کیلئے مہلت درکار ہے، عدالت نے مہلت دیتے ہوئے سماعت 27 نومبر تک ملتوی کر دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…