ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

میٹرو بس کی ٹوٹی سیڑھیوں سے گر کر بزرگ شہری جاں بحق

datetime 10  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جنرل ہسپتال میں طبی معائنہ کیلئے آیا بزرگ شہری میٹرو بس جنرل ہسپتال سٹاپ کی برقی سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چک نمبر4والا کا ستر سالہ میاں بشیر جنرل ہسپتال میں طبی معائنہ کیلئے آیا تھا، ہسپتال کے سامنے میٹر بس جنرل ہسپتال ٹرمینل پر اترتے ہوئے ٹوٹی برقی سیڑھیوں سے گر گیا اور دماغ پر گہری چوٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ میٹرو بس کی برقی سیڑھیاں وقت پر دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور روزانہ کے حادثات میں بزرگ شہری گر کر اپنے ہاتھ تڑوا بیٹھتے ہیں،شہریوں نے واقعہ کیخلاف شدید احتجاج کیا اور ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیے:سعودی عرب: ہائےکہنے پر بیوی کو طلاق

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…