بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

رکن پنجاب اسمبلی رانا شمشاد کے قتل کے شبہ میں 2 سابق ناظمین گرفتار

datetime 9  جون‬‮  2015 |

کامونکی(نیوزڈیسک) پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے مقتول رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد، ان کے بیٹے اور ساتھی کے قتل کے شبہ میں 2 سابق ناظمین کو گرفتارکرلیا۔پولیس نے کاموںکی کے گاوں گھنیا میں کارروائی کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد کے قتل کے شبہہ میں سابق ناظم چوہدری نصیر اورسفیان یونس وردک کو حراست میں لے لیا جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان مقتول کے قریبی ساتھی سمجھے جاتے ہیں اورخدشہ ہے کہ قتل میں یہی دونوں افراد ملوث ہیں۔دوسری جانب پولیس نے قتل کے شبہہ میں گزشتہ روز حراست میں لئے گئے اعصام اللہ نامی شخص کو تفتیش کے بعد رہا کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…