اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لودھراں میں پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے 3 سابق ایم پی ایز نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے. پی ٹی آئی میں شامل ہونے والوں میں محمد رفیق، محمد شفیق اور رانا اعجاز احمد شامل ہیں جبکہ ایک سابق ایم این اے محمد فراز نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے، پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ پارٹی میں نئے آنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہوں، 2013 ءکے انتخابات کے بعد پی ٹی آئی کا گراف اوپر جا رہا ہے اور پی ٹی آئی کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
لودھراں سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے 3 سابق ایم پی ایزپی ٹی آئی میں شامل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا



















































