جمعہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2025 

کیا وفاقی حکومت واقعی سندھ کو ٹیک اوور کرنا چاہتی ہے اور کیا پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت وفاق کے خلاف مزاحمت کرے گی؟ہم 70 برسوں میں اپنی پارٹیوں کو جمہوری نہ بنا سکے اس کی وجہ کیا ہے؟کرسیاں بدلی ہیں‘ رویے (پرانے) کیوں ہیں؟جاوید چودھری کا تجزیہ‎

datetime 12  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرے پاکستانیو! جمہوریت پارٹیوں میں پیدا ہوتی ہے اور پارلیمنٹ میں پروان چڑھتی ہے لیکن بدقسمتی سے ہم 70 برسوں میں اپنی پارٹیوں کو جمہوری بنا سکے اور نہ پارلیمنٹ کو تہذیب‘ شائستگی‘ برداشت اور جمہوریت کا مرکز بنا سکے‘ آپ کے سامنے سکرین پر اس وقت پارلیمنٹ کے دو مشترکہ اجلاسوں کی فوٹیج موجود ہے‘ آپ پہلے دو جون 2017ء کی پارلیمنٹ سے صدر کے خطاب کی تقریر اور پارلیمنٹ کا ماحول ملاحظہ کیجیے اور پھر آج کی پارلیمنٹ کا حال دیکھیے، آپ نے ملاحظہ کیا آج کی حکومت

کل کیا کر رہی تھی اور کل کی حکومت نے آج کیا کیا‘ آپ نے دیکھا صرف کرسیاں بدلی ہیں‘ رویے پرانے ہیں‘ کل یہ چور چور کے نعرے لگا رہے تھے اور آج یہ چور چور کے نعرے لگا رہے ہیں‘ یہ ماحول کب تبدیل ہو گا‘ پارلیمنٹ کے اندر جمہوریت کب آئے گی اور ہمارے پارلیمنٹیرینز کب برداشت کے ساتھ ایک دوسرے کی بات سنیں گے، کراچی کا ایشو مزید الجھ گیا، کیا وفاقی حکومت واقعی سندھ کو ٹیک اوور کرنا چاہتی ہے اور کیا پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت وفاق کے خلاف مزاحمت کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایس 400


پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…