اسلام آباد (نیوزڈیسک)آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کےلئے کوالیفائنگ راﺅنڈ 28 نومبر سے 5 دسمبر تک تھائی لینڈ میں کھیلا جائےگا کوالیفائنگ ایونٹ میں میزبان ٹیم تھائی لینڈ سمیت بنگلہ دیش، آئرلینڈ، چین، ہالینڈ، پاپوا نیوگنی، سکاٹ لینڈ اور زمبابوے کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی ¾ دو ٹاپ ٹیمیں ورلڈ کپ کےلئے کوالیفائی کریں گی۔ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ آئندہ سال بھارت میں کھیلا جائےگا جس میں پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں براہ راست شرکت کریں گی۔
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائنگ راﺅنڈ 28 نومبر سے تھائی لینڈ میں شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
سیٹی سے رزق کمانے والا انسان
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف کی امید جاگ اٹھی
-
60 برس کی عمر میں 18 کلو وزن میں کمی اور مائیگرین سے نجات، عامر خان نے اپنی خاص غذا بتادی
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل
-
بچوں کی فیس! 2 لاکھ ماہانہ آمدن والے والدین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی سی بی نے آئندہ ماہ چار ٹیموں کے ون ڈے ٹورنامنٹ کی تصدیق کردی
-
نادرا کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام جاری کردیا گیا
-
پیٹرول مہنگا کرنےکے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا
-
مون سون بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
-
ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا
-
کراچی: ڈاکٹرز کی غفلت، والدین پر قیامت ٹوٹ پڑی، 2بیٹوں کے بعد بیٹی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، سونا اور چاندی بھی سستے ہوگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا



















































