پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیرمیں شدید مظاہرے،بھارتی فوج اور پولیس نے گولیاں چلادیں،ایک شہری شہید،متعدد زخمی،صورتحال کشیدہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے ہندواڑہ قصبے میں ایک شہری کو حراست کے دوران شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی پولیس نے ریاض احمد نامی شہری کو بدھ کے روز گرفتار کرنے کے بعد قصبے کے کلام آباد تھانے میں منتقل کر دیا تھا جہاں اسے بہیمانہ تشدد کر کے

شہید کیا گیا۔دریں اثنا بھارتی فوجیوں او رپولیس اہلکاروں نے سرینگر، سوپور، حاجن، اسلام آباد، پلوامہ، شوپیاں اور دیگر علاقوں میں بھارت مخالف مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے گولیاں چلائیں، پیلٹ مارے اور آنسو گیس کے گولے داغے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…