نئی دہلی(نیوزڈیسک )تعلقات کشیدہ،بھارت نے پاکستانی سفارتکار کو ویزہ دینے کی درخواست مسترد کردی، بھارت نے ایک پاکستانی سفارتکار کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا۔پےر کو بھارتی اخبارٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام پاکستان کی جانب سے دو یوگا انسٹرکٹرز کو ویزا جاری کرنے سے انکار کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ اسلام آباد نے اپنے ایک سفارتکار کو ویزے کے لئے اپلائی کیا تھا اور اس کو دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں تعینات کرنا چاہتے تھے۔ تاہم بھارتی حکام نے بغیر وجہ بتائے ویزے سے انکار کر دیا تاہم رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے اپنے دو یوگا انسٹرکٹرز کو ویزا نہ ملنے کے بعد پاکستانی سفارتکار کو ویزا جاری کرنے سے انکار کیا جو اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں 21 جون کو بھارتی اہلکاروں کے لئے تربیتی کورس شروع کرنے والے تھے تاہم پاکستان کے ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ یوگا انسٹرکٹرز کا ویزہ اب بھی زیرغور ہے۔
تعلقات کشیدہ،بھارت نے پاکستانی درخواست مسترد کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































