بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل اور ذوالفقار مرزا کے درمیان تلخ کلامی

datetime 8  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ میں پیرکوعدالتی گھیراﺅ پر توہین عدالت کے معاملے کی سماعت کی گئی۔ سماعت کے بعد کمرہ عدالت کے باہر اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل قاضی بشیرشیخ اور سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے درمیان تلخ کلامی دیکھنے میں آئی۔ذوالفقار مرزا نے قاضی بشیرشیخ کا گریبان پکڑلیا جنہوں نے واقعے کی اطلاع عدالت کو دی ۔ عدالت نے قاضی بشیرشیخ کو واقعے سے متعلق حلف نامہ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…