ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت بنگلہ دیش ٹیسٹ کل سے شروع

datetime 8  جون‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم (آج) پیر کو بنگلہ دیش جائے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف واحد ٹیسٹ تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
دورے میں شیڈول واحد ٹیسٹ 10 سے 14 جون تک فتح اللہ میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیشی ٹیم مشفق الرحیم کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ بھارتی ٹیم کی کپتانی کے فرائض ویرات کوہلی انجام دیں گے۔ دونوں ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 18 جون کو کھیلا جائے گا۔ دوسرا ون ڈے 21 جون جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 24 جون کو کھیلا جائے گا۔ تینوں میچز شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں کھیلے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…