ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اگر آپ جوڑوں کے در د میں مبتلا ہیں تو ایلویرا کو اس طریقے سے استعمال کریں ، فوائد دنگ کر دیں گے

datetime 25  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں موسم گرما کاآغاز ہو چکا ہے ، جبکہ رواں سال شدید گرمی کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔ اس موسم میں شہری کئی طرح کے مشروب کا استعمال کرتے ہیں ۔ آئیے آج ہم آپ کو ایسا مشروب بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں جسے پینے سے آپ ہیٹ سٹروک سے بچ سکتے ہیں ، یہ مشروب جوڑوں کے درد سے نجات ، معدے کی بیماریوں کیلئے بہترین ہے ۔جگر اور جلدکیلئے بہتر ہے ۔آپ ایک ایلوویرا کا پتہ لیں اور اس کا

چھلکا چاروں طرف سے اتار لیں ۔ پھر اس میں سے گودا نکال کر گرینڈرمیں ڈال دیں پھر اس میں لیموں اور حسب ذائقہ چینی ڈال دیں،لاہوری نمک،8سے 10عددنیاز گو کے پتے اور ایک دیسی گلاب کی پتیاں ڈالیں۔اس کے بعد خوب ٹھنڈا پانی ڈال کر اس کو گلینڈر کر لیں، آپ کا مشروب تیار ہوگیا۔اب اسے آپ گلاس میں ڈال کر پئیں ۔یہ مشروب ہمارے بزرگ بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ یہ پینے میں بالکل بھی کڑوا نہیں ہے ۔ رمضان المبارک میں یہ مشروب پینے سے آپ کو بہت فائدہ پہنچ سکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…