بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف نانا اور اسحق ڈار دادا بن گئے اسما اور علی ڈار کے ہاں دبئی میں بیٹے کی ولادت

datetime 7  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گزشتہ روز وزیراعظم محمد نواز شریف کی چھوٹی صاحبزادی اسما اور وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار کے ہاں دبئی ہسپتال میں بیٹے کی ولادت ہوئی اللہ کے فضل سے زچہ وبچہ بخیریت ہیں اسطرح ایک بار پھر محمد نواز شریف نانا اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار دادا بن گئے ہیں۔ بچے کا نام عثمان رکھا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…