بھارتی فوج کے کرنل کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا،بڑی سزا سنا دی گئی

20  اگست‬‮  2019

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی فوج کے کرنل دھرم ویر سنگھ کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا ہے،لیفٹیننٹ کرنل دھرم ویر سنگھ کا آئندہ ہفتے نامعلوم مقام پر کورٹ مارشل کیا جائیگا، بھارتی سپریم کورٹ بھی دھرم ویر کو انصاف کی فراہمی میں ناکام ہو گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی فوج کے کرنل دھرم ویر سنگھ کو سچ بولنا مہنگا پڑ گیا ہے۔ دھرم ویر نے بھارتی افواج کے ہاتھوں کشمیر اور دیگر علاقوں میں میں ہونے والے انسانیت سوز

مظالم پر لب کشائی کی تھی۔ واضح رہے کہ دھرم ویر سنگھ نے اپنے افسران پر زیر حراست افراد کے قتل اور جعلی مقابلوں کے الزامات عائد کئے تھے۔ اس ضمن میں لیفٹیننٹ کرنل دھرم ویر سنگھ کا آئندہ ہفتے نامعلوم مقام پر کورٹ مارشل کیا جائیگا۔دھرم ویر سنگھ نے بھارت کی اعلیٰ عدلیہ کے دروازے پر انصاف کیلئے دستک دی لیکن بھارتی سپریم کورٹ بھی بھارتی انٹیلی جنس اداروں کے زیر سایہ ہونے کی وجہ سے انصاف نہ دے سکی اور معذرت کر لی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…