جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرحسن علی کا بھارت کی سامعیہ کے ساتھ نکاح کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 18  اگست‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کا بھارت کی سامعیہ کے ساتھ نکاح 20اگست کو ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان فاسٹ باؤلر حسن علی کا 20 اگست کو بھارت کی سامعیہ سے نکاح ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 19 اور 20 اگست کو کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اسی بات کو مدنظر

رکھتے ہوئے فاسٹ باؤلر نے پی سی بی سے درخواست کی تھی انہیں فٹنس ٹیسٹ سے استثنیٰ دیا جائے کیونکہ وہ ان دنوں اپنے نکاح کے سلسلے میں دبئی میں موجود ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک روز قبل حسن علی کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے انہیں ایک ہفتے کی چھٹی دے دی تھی۔حسن علی 26 اگست کو پری سیزن کیمپ جوائن کریں گے اور اسی دوران ان کا فٹنس ٹیسٹ بھی لیا جائے گا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…