جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

انڈر 19 ٹیم کے کوچز کے انٹرویو19اگست کو ہونگے،بورڈ نے چار کوچز کو شارٹ لسٹ کرلیا

datetime 16  اگست‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کوچز کے انٹرویو پیر 19اگست کو ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے چار کوچز کو شارٹ لسٹ کرلیا ہے اوراگلے ہفتے جونیئر ٹیم کے کوچز کی تقرری کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ کرکٹ بورڈ حکام نے اعجاز احمد، ثقلین مشتاق، عتیق الزمان اور شاہد نذیر کو پیر کو لاہور مدعو کیا ہے۔

ان چاروں امیدواروں سے انٹرویوز کرنے کے بعد موزوں شخص کا انتخاب کیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق ہیڈکوچ کے لیے اعجاز احمد فیورٹ ہیں۔ پانچ سے چودہ ستمبر تک سری لنکا میں شیڈول ایشیاء کپ کیل یء قومی انڈر 19ٹیم کا پہلے ہی اعلان ہوچکاہے جبکہ ٹیم مینجمنٹ کی تقرری ہونا ابھی باقی ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…