راولپنڈی (نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی بہادر علی خان نے مذہبی منافرت پھیلانے کے مقدمہ میں کالعدم تنظیم کے رہنماءمولانا اورنگ زیب فاروقی کو 14روزکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، ملزم کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی نے مقدمہ نمبر 15زیر دفعہ 11W,F1,9ATAکے تحت مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کی اور ملزم کو گرفتار کرکے عدالت پیش کر دیا، ملزم کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جانا تھا تاہم خصوصی عدالت کے جج کے رخصت پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہادر علی خان کی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزم کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا۔
مولانا اورنگ زیب فاروقی کو 14روزکے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































