مانچسٹر(نیوزڈیسک)برطانیہ کے بڑے شہر مانچسٹر میں پاکستانیوں کے لیے مشین ریڈیبل پاسپورٹ سروس شروع کر دی گئی ہے۔ یہ سروس مانچسٹر اور گرد و نواح میں رہنے والے تین لاکھ پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ تھا۔ سروس کا افتتاح پاکستانی ہائی کمشنر سید ابنِ عباس نے کیا۔ مانچسٹر میں یہ سہولت ملنے سے اب پاکستانیوں کو پاسپورٹ بنوانے یا تجدید کروانے کے لیے لندن نہیں جانا پڑے گا۔
مانچسٹر میں پاکستانیوں کے لیے مشین ریڈیبل پاسپورٹ سروس شروع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































