بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی اڑھائی سالہ پابندی ختم کرکٹ میں واپسی کیلئے انہیں اب کیا کرناہوگا؟بڑی شرط سامنے آگئی

datetime 11  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر شرجیل خان کی اڑھائی سالہ پابندی ختم ۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے اوپنر کرکٹر شرجیل خان کی30 ماہ کی سزا ختم ہو گئی ہے۔

انہیں کرکٹ میں واپسی کے لیے اعتراف جرم کرکے عام معافی مانگنا ہوگی۔کرکٹ میں واپسی کے لیے ری حیب پروگرام مکمل کرنے کے بعد شرجیل خان کھیلنے کے اہل ہوجائینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…