پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا بڑا امتحان

datetime 6  جون‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا بڑا امتحان،پاکستان سے فتح میں بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کی محنت اور کارکردگی وجہ تھی یا پاکستانی کھلاڑی ہی برا کھیلے ،اب پتہ چلے گا جب بھارتی کرکٹ ٹیم 8 جون کو بنگلہ دیش جائےگی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف واحد ٹیسٹ تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کو شیڈول کے مطابق (آج) اتوار کو بنگلہ دیش جانا تھا تاہم وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ بنگلہ دیش کی وجہ سے تاریخ میں تبدیلی کی گئی دورے میں شیڈول واحد ٹیسٹ 10 سے 14 جون تک فتح اللہ میں کھیلا جائے گا۔ تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 18 جون، دوسرا 21 جون جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 24 جون کو کھیلا جائے گا۔ تینوں میچز شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم، میرپور میں کھیلے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…