منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

فریال تالپور پولی کلینک میں زیر علاج ، پیپلز پارٹی کے کارکن ان کی عیادت کو پہنچے توجانتے ہیں ان کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟

datetime 10  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) نیب اور جیل حکام نے پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کو فریال تالپور کی عیادت کر نے روک دیا ۔ ذرائع کے مطابق ہفتہ کو بھی فریال تالپور پولی کلینک میں زیر علاج رہیں اس دو ران پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری اور دیگر رہنماء پولی کلینک ہسپتال پہنچے تو نیب اور جیل حکام بھی موجود تھے اور نیب اور جیل حکام نے رہنمائوں کو فریال تالپور کی عیادت

کرنے سے روک دیا۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری کی حکام کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے حکام کے رویہ پر شدید احتجاج کیا ۔ نیئر بخاری نے کہاکہ تمام رہنماء فریال تالپور کی عیادت کے لئے پہنچے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ تمام عملے کو کمرے تک محدود کرنا مناسب نہیں۔ انہوں نے کہاکہ فریال تالپور اس وقت زیر علاج ہیں، ان کے ساتھ قیدیوں جیسا سلوک نہیں کیا جا سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…