پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

”دوسری وزارتوں میں منہ مارنا ان کی عادت ہے“کابینہ اجلاس میں فواد چودھری اور شیخ رشید میں نوک جھونک،دلچسپ صورتحال

datetime 9  اگست‬‮  2019

اسلام آباد  (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزرا شیخ رشید اور فواد چودھری کے درمیان نوک جھونک کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق فواد چودھری کے بیان سے متعلق شیخ رشید نے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ اس موقع پر تمام کابینہ ارکان نے شیخ رشید کی حمایت کی۔  ایک پریس کانفرنس میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے فواد چودھری کے

بارے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ دوسری وزارتوں میں منہ مارنا ان کی عادت ہے، انہیں سنجیدہ لینے کی ضرورت نہیں ہے، بیان پر وزیراعظم سے بات کروں گا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے موقف اختیار کیا تھا کہ سمجھوتہ ایکسپریس بند کرنے کا اختیار شیخ رشید کے پاس نہیں، یہ فیصلہ وفاقی کابینہ کو کرنا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…