پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارشیں،محکمہ موسمیات نے ایک اور تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 9  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)آزاد کشمیر پشاور، ہزارہ،فیصل آباد راولپنڈی کراچی حیدرآباد ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آزاد کشمیر پشاور، ہزارہ،فیصل آباد راولپنڈی کراچی حیدرآباد ڈویڑن میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔

ترجمان این ڈی ایم اے نے بتایاکہ دریائے چناب اور دریائے جہلم میں درمیانے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق این ڈی ایم اے نے یکم جولائی سے 9 اگست کو ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ ترجمان کے مطابق سیلاب اور بارشوں کے نتیجے میں ملک بھر مجموعی طور پر ایک سو انتالیس افراد جاں بحق ہوئے۔ ترجمان کے مطابق سیلاب اور بارشوں سے سب خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ جانی نقصان ہوا۔ ترجمان این ڈی ایم اے نے بتایاکہ حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں مجموعی طور پر ایک سو پندرہ افرادزخمی ہوئے۔ ترجمان کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 186 گھروں کو جزوی جبکہ117 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے۔ترجمان کے مطابق این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 7 سوستر ٹینٹس تقسیم کیے۔ترجمان کے مطابق این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 1095کمبل تقسیم کیے۔ آزاد کشمیر پشاور، ہزارہ،فیصل آباد راولپنڈی کراچی حیدرآباد ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آزاد کشمیر پشاور، ہزارہ،فیصل آباد راولپنڈی کراچی حیدرآباد ڈویڑن میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے نے بتایاکہ دریائے چناب اور دریائے جہلم میں درمیانے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…