پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فضائیہ کے طیاروں نے لائن آف کنٹرول عبور کرلی ،مقبوضہ کشمیر میں داخل،بھارتیوں پر سکتہ طاری

datetime 9  اگست‬‮  2019 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی جنگی طیاروں نے مختصر وقت کیلئے ایل او سی عبور کیا اور مقبوضہ کشمیر میں داخل اندازی کی ہے ۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ میں کہا ہے کہ پاک فضائیہ کا طیارہ IL-78 ایئر ریفیوئلنگ ٹینکر طیارہ کشمیر کے علاقے کے بالکل قریب تھا ایل او سی کو عبور کرکے تھوڑے ہی ٹائم میں واپس لوٹ گیا ۔ انڈین میڈیا کا مزید کہناتھا کہ

پاکستان کچھ تو ہے جس کی پلاننگ کر رہا ہے اور الزام تراشی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر وہ ایل او سی پر دہشت گرد بھجوا رہا ہے تاکہ مقبوضہ کشمیر کی حالات کو خراب کیا جا سکے ۔ بھارتی میڈیا نےمزید دعویٰ کیا ہے کہ چونکہ پاکستانی حکومت پر بھارت کے حالیہ اقدام کے بعد عوام کی طرف سے شدید دباؤ ہے۔واضح رہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کا خاتمہ کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…