لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجا ب کی سیکرٹری اطلاعات و رکن اسمبلی عظمیٰ بخاری نے عدالت کی جانب جانے سے روکنے پر مرد پولیس اہلکار کو تھپڑ جڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز گزشتہ روز دلیگی رہنمائوں اور کارکنان کے ہمراہ عدالت کی جانب جارہی تھی کہ ایک مرد پولیس اہلکار نے آگے بڑھ کر عظمیٰ بخاری کو روکنے کی کوشش کی جس پر انہوں نے اسے تھپڑ جڑتےہوئےکمرہ عدالت میں داخل ہو گئیں ۔