اسلام آباد(نیوزڈیسک ) گلگت بلتستان میں انتخابات کے دوران قیام امن کے لئے پاک فوج تعینات کردی گئی ہے۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ”آئی ایس پی آر“ کے جاری کردہ بیان کے مطابق الیکشن کمیشن اور سول انتظامیہ کی درخواست پر گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں فوجی دستے تعینات کئے گئے ہیں، پاک فوج کے دستے الیکشن کےدوران سیکیورٹی کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔واضح رہے کہ گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کی 24 جنرل نشستوں پر 8 جون کو انتخابات ہوں گے جس میں مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے اور آزاد امیدوارحصہ لیں گے.
گلگت بلتستان میں انتخابات ، قیام امن کے لئے پاک فوج تعینات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































