پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ملک لوٹنے والے افراد کیخلاف حکومت نے طبل بجادیا ان کیساتھ کیا کام کیا جائے گا؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 9  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ جس جس نے بھی اس ملک کولوٹا ہے وہ جیلوں میں ہوگا ،ہر پاکستانی کوچاہئے کہ جس کے پاس بھی کسی کے خلاف ملک کولوٹنے کے ثبوت ہیں ، وہ لیکر نیب کے پاس جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ جس جس نے بھی اس ملک کولوٹا ہے وہ جیلوں میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی

کوچاہئے کہ جس کے پاس بھی کسی کے خلاف ملک کولوٹنے کے ثبوت ہیں ، وہ لیکر نیب کے پاس جائے ، میں خود خواجہ آصف کیخلاف ثبوت لیکر نیب کے پاس گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ستر لاکھ شیئر ز منتقل کئے جاتے ہیں اور کیسے منتقل کئے گئے ہیں؟ہماری مریم نواز کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے لیکن جس خاتون کے نام کروڑں اربوں کی جائیداد ہو کیا اس کو ایک خاتو ن کے پردے میں درگزر کیا جاسکتا ہے ؟

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…