منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم رہنما مشاہد اللہ خان تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، بیٹے نے دعاؤں کی اپیل کر دی

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ن لیگ کے اہم رہنما مشاہد اللہ خان کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی جس کی وجہ سے انہیں ہسپتال منتقل کرنا پڑا، جہاں ان کی سرجری کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر مشاہد اللہ خان کی ہسپتال کی تصاویر وائرل ہیں، معروف صحافی ارشدچوہدری نے بھی ان کی صحت کے حوالے سے ٹوئٹ کی ہے جس میں انہوں نے مشاہد اللہ کی جلد صحت یابی کے لیے اللہ سے دعا کی ہے۔ ٹوئٹر پر مشاہد اللہ خان کی جانب سے ٹوئٹ بھی سامنے آیا جس میں انہوں نے کہاکہ

آج میرے معدے میں ہرنیا کا آپریشن ہواہے، اللہ کی مہربانی سے آپریشن کامیاب ہوا ہے، میری جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کریں، اس کے علاوہ مشاہد اللہ خان کے بیٹے ڈاکٹر افنان اللہ کی جانب سے بھی ٹوئٹ کیا گیا جس میں انہوں نے کہاکہ میرے والد کا ایک سرجیکل آپریشن ہوا ہے، اللہ کی مہربانی سے آپریشن کامیاب ہوا ہے، اب وہ بہتر ہو رہے ہیں، ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ لیگی صارفین نے مشاہد اللہ خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…