اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سیہون شریف لعل شہباز قلندر کے عرس میں شرکت کے لئے آئی 50 سالہ خاتون سمیت 10 زائرین گرمی کی شدت اور نہر میں ڈوبنے سے جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے۔ میتیں آبائی علاقوں میں بھجوا دی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز سے سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کے عرس کے سلسلے میں 3 روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے اور عرس کے پہلے ہی روز گرمی اور لو لگنے سے 8 افراد جبکہ لعل باغ نہر میں ڈوبنے سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جاں بحق ہونے والوںمیں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ ایدھی انچارج کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے۔ ہلاکتیں گرمی کی شدت اور نہر میں ڈوبنے کی وجہ سے ہوئی ہیں تمام میتوں کو آبائی علاقوں میں بھجوا دیا گیا ہے۔
لعل شہباز قلندر کے عرس میں شر یک 10 زائرین گرمی کی شدت اور نہر میں ڈوبنے سے جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































