بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ٹینس کے میدان کے سپر اسٹار سوئزرلینڈ کے راجر فیڈر نے اپنی 38ویں سالگرہ منائی

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ٹینس کے میدان کے سپر اسٹار سوئزرلینڈ کے راجر فیڈر نے اپنی 38ویں سالگرہ منا ئی۔ تفصیلات کے مطابق 8اگست1981کو سوئزرلینڈ کے شہر بازل میں پیدا ہونے والے6فٹ 1انچ قد کے حامل راجرفیڈرر نے اپنے پروفیشنل ٹینس کیرئیر کا اذغاز17سال کی عمر سے کیا۔جونیئر ٹینس ٹورنامنٹس میں کمال مہارت کا کھیل پیش کرتے ہوئے میجر مین ایونٹس میں حصہ لینے والے راجر فیڈر20گرینڈ سلم ٹائٹلز جیتنے کے

علاوہ کئی دیگر ٹینس ٹائٹلز اپنے نام کرچکے ہیں۔اے ٹی پی ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز کی رینکنگ میں دوسرے نمبرپر موجودراجر فیڈرر 2004 سے2008ء تک نہ صرف مسلسل237ہفتے نمبر ون پر رہنے کا اعزاز رکھتے ہیں بلکہ 302ہفتوں تک نمبر ون پوزیشن پر رہنے والے والے بھی واحد ٹینس پلیئر ہیں۔راجر فیڈررمعروف جریدے فوربز کی سب سے زیادہ معاوضہ کمانے والے ایتھلیٹس کی فہرست میں ساتویں نمبر پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…