بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

سری لنکا نے رتنائیکے کو کرکٹ ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

کولمبو (این این آئی)سری لنکا کے کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی) نے رواں ماہ ہوم گرائونڈ میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز کیلئے سابق فاسٹ بائولر رمیش رتنائیکے کو ٹیم کا عبوری کوچ مقرر کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے مستقل ہیڈ کوش چندیکا ہتھورا سینگھے کے مستقبل کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔ایس ایل سی کے صدر شمی سلوا کے مطابق ہم کوچ کی کارکردگی کو ہر ڈیڑھ سال بعد دیکھتے ہیں جس کی بنیاد پر ہم یہ فیصلہ کرچکے ہیں۔انہوںنے کہاکہ میں بھی بورڈ میں تھا کہ ہتھوراسینگے کو تربیت دی گئی تھی اور ہم نے غلطیاں

کیں لیکن اگر ہمیں مستقبل میں کرکٹ کو ٹھیک کرنا ہے تو ہمیں ان غلطیوں کو درست کرنا ہوگا۔شمی سلوا نے کہا کہ ہتھوراسنگھے کو وضاحت خط ارسال کردیا گیا ہے اور بورڈ ان کے جواب کے لیے 14 روز تک انتظار کرے گا تاہم انہوں نے کوچ کے ساتھ معاملات کو ‘قانونی’ قرار دے کر مزید وضاحت سے انکار کردیا،دوسری جانب ہتھوراسنگھے نے بھی خط ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ہتھوراسنگھے کا کہنا تھا کہ ‘جہاں تک میرا تعلق ہے تو بورڈ کے ساتھ میرا معاہدہ ابھی موجود ہے،خط میں معاہدے کی منسوخی یا اس طرح کی کوئی چیز شامل نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…