لاہور( این این آئی)فیروز پور روڈ پر میٹرو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد کئی مسافربس کے شیشے توڑ کر نیچے کود گئے ۔ بتایاگیا ہے کہ گزشتہ میٹرو بس میں دوران سفر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث مسافروں نے چیخ و پکار شروع کر دی ۔ اس دوران کئی مسافر شیشے توڑ کر سڑک پر کود گئے ۔ اطلاع ملنے پر اتھارٹی کے ذمہ داران بھی موقع پر پہنچ گئے اور آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
میٹرو بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،مسافرشیشے توڑ کر نیچے کود گئے،وجہ کیا بنی؟تحقیقات کا آغاز کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف



















































