پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

عید سے پہلے مریم نواز کو گرفتار کرنا بہت ضروری تھا ، عید کے دن وہ انڈیا پر حملے کا اعلان کرنے والی تھیں

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے مریم نواز کی گرفتاری پرحکومت پر طنز کرتے ہوئے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ عید سے پہلے مریم نواز کو گرفتار کرنا بہت ضروری تھا، عید کے دن وہ انڈیا پر حملے کا اعلان کرنے والی تھیں۔جبکہ سینئر صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے مریم نواز کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ مریم نواز منی لانڈرنگ کیس

میں گرفتار چار کروڑ اسی لاکھ ڈالر کی ایک اور 50 لاکھ ڈالر کی دوسری TT ، اورنہ جانے کیا کیا!!! انہوں نے کہا کہ کرپٹ مافیا نہیں بچے گا۔ان شاءاللہ۔دوسری جانب قومی احتساب بیورو( نیب ) کے اعلامیے کے مطابق مریم نواز اور یوسف عباس کو چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتارکرلیا گیا ہے ۔ چیئرمین نیب کے حکم پر ڈاکٹرز کی ٹیم نے ان کا طبی معائنہ کیا ۔ مریم نواز اور یوسف عباس کوکل احتساب عدالت لاہور میں ریمانڈ کیلئے پیش کیا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…