جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹ ٹیم 8 جون کو بنگلہ دیش جائے گی

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) بھارتی کرکٹ ٹیم 8 جون کو بنگلہ دیش جائے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف واحد ٹیسٹ تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کو شیڈول کے مطابق (کل) اتوار کو بنگلہ دیش جانا تھا مگر وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ بنگلہ دیش کی وجہ سے تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔ دورے میں شیڈول واحد ٹیسٹ 10 سے 14 جون تک فتح اللہ میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…