بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

پاک بھارت بڑھتی کشیدگی،امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

واشنگٹن (آن لائن)امریکی وائٹ ہائوس کے ایک اہل کار کا کہنا ہے کہ پاک بھارت براہِ راست بات چیت کے لیے تعاون کریں گے۔وائٹ ہائوس کے اہلکار کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ فوجی تنائو کے خطرات سے گریز کے لیے کشیدگی کم کی جائے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ تمام فریقین کے درمیان فوری ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، خطے میں تنازع کی تاریخ کو مدِنظر رکھتے ہوئے فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں۔ وائٹ ہائوس کے اہل کار کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکا تنائو کم کرنے کی تمام کوششوں میں تعاون کرتا رہے گا۔اس سے

قبل امریکی محکمہ خارجہ کا اسی حوالے سے بیان سامنے آیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ کشمیر سے متعلق بھارت کی قانون سازی کا بغور جائزہ لیا جا رہا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے مزید کہا تھا کہ بھارتی فیصلے کے وسیع مضمرات ہوں گے، اس سے خطے میں عدم استحکام میں اضافہ ہو سکتا ہے، جو لوگ متاثر ہوئے ہیں ان کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں۔امریکی محکمہ خارجہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکا کشمیر سمیت دیگر مسائل پر پاکستان اور بھارت کے درمیان براہِ راست مذاکرات کی حمایت بھی جاری رکھے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…