ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

واہگہ کے راستے افغان تجارت بھی معطل ، خشک میوہ جات کے ٹرکوں کو بھارت جانے سے روکدیا گیا

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے بعد واہگہ کے راستے افغان تجارت بھی معطل کر دی گئی ، افغانستان سے آنے والے تجارتی ٹرکوں کو واہگہ باڈر پر روک دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے اثرات

دونوں ممالک کی تجارت پر بھی پڑے ہیں ۔ افغانستان سے آکر واہگہ کے راستے بھارت جانے والے تجارتی ٹرکوں کو واہگہ باڈر سے پیچھے ہی روک دیا گیا ۔ ڈرائیوروں کے مطابق ٹرکوں میں خشک میوہ جات ہیں جو بھارت جانے ہیں ۔ انہیں پیشگی کوئی اطلاع نہیں تھی کہ انہیںبھارت جانے سے روک دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…