پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

سیاسی مخالفین ہاتھ ملتے رہ گئے۔۔۔!!! الیکشن کمیشن سے مسلم لیگ (ن) کو بڑا ریلیف مل گیا

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستا ن سے مسلم لیگ ن کو بڑا ریلیف مل گیا، الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے انٹراپارٹی انتخابات کیخلاف تینوں درخواستیں مسترد کردیں۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔

چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی، الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے انٹراپارٹی انتخابات کیخلاف تینوں درخواست مسترد کردیں،الیکشن کمیشن نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست بھی مستردکردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…