پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

فرنچ اوپن ٹینس :اینڈی مرے اور نوواک ڈجکووک کے درمیان ہونیوالا سیمی فائنل ملتوی

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )فرانس میں جاری فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں سوئٹزر لینڈ کے سٹان واورینکا نے میدان مار لیا جبکہ برطانوی اینڈی مرے اور سربئین ٹینس سٹار نوواک ڈجکووک کے درمیان دوسرا سیمی فائنل خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔ پیرس میں فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گیا۔ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مردوں کے پہلے سیمی فائنل میچ میں سوئس ٹینس پلیئر سٹان واورینکا فرانسیسی حریف جوولفریڈ سونگا کو شکست دے کر ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے حریف کو چھ تین ، چھ سات ، سات چھ اور چھ چار سے قابو کیا۔ دوسری جانب سربئین ورلڈ نمبر ون نوواک ڈجکووک اور برطانیہ کے ورلڈ نمبر 3 اینڈی مرے کے درمیان ایونٹ کا بڑا سیمی فائنل خراب موسم کی وجہ سے ملتوی کرنا نا پڑا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…