بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

آسٹریلوی بلے باز کیمرون وائٹ کا ایڈیلیڈ سٹرائیکرز سے بی بی ایل کے اگلے سیزن کیلئے معاہدہ طے

datetime 7  اگست‬‮  2019 |

میلبورن ( آن لائن )ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے بگ بیش لیگ کے اگلے سیزن کیلئے آسٹریلوی بلے باز کیمرون وائٹ سے معاہدہ کر لیا۔ انہوں نے میلبورن رینی گیڈز کو چھوڑ کر سٹرائیکرز میں شمولیت اختیار کی ہے۔ایڈیلیڈ جنرل مینجر آف ہائی پرفارمنس ٹم نیلسن نے اپنے بیان میں کہا کہ کیمرون وائٹ انٹرنیشنل لیگز اور ڈومیسٹک کرکٹ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، ان کی شمولیت سے ہماری بیٹنگ لائن اپ مزید مضبوط ہوئی ہے۔ ٹم نیلسن نے امید ظاہر کی ہے کہ کیمرون ٹیم کو فتوحات دلانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…