بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹ کمیٹی کے سربراہ وسیم خان نے مشاورت مکمل کر کے سفارشات چیئرمین بورڈ کو بھجوا دیں،محسن خان کو اہم ذمہ داریاں سونپنے کافیصلہ

datetime 6  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) کرکٹ کمیٹی کے سربراہ وسیم خان نے ارکان کے ساتھ مشاورت مکمل کر کے سفارشات چیئرمین بورڈ احسان مانی کو بھجوا دیں،پہلے مرحلے میں ہیڈ کوچ سمیت کوچنگ اسٹاف بارے اعلان کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ہیڈ کوچ کیلئے مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر کیلئے محسن خان کی سفارش کی گئی ہے۔چیف سلیکٹر سمیت سلیکشن کمیٹی اور کپتان کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ وسیم اکرم، مصباح الحق اور عروج ممتاز سے فون پر رابطہ کر کے مجوزہ سفارشات پر رائے لی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…