منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب میں اسلحہ کے خلاف بڑا کریک ڈاﺅن ہو گا، شہباز شریف

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلحہ کے خلاف پنجاب میں بڑا کریک ڈاﺅن شروع کرنے جا رہے ہیں،مقتول ایم پی اے رانا شمشاد قتل کیس میں ملوث کچھ افراد پکڑے جا چکے ہیں اور باقی ملزمان کو بھی جلد پکڑ لیا جائے گا۔ کامونکی میں مقتول ایم پی اے رانا شمشاد کے اہلخانہ سے تعزیت کے موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ رانا شمشاد کے قتل پر رنجیدہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رانا شمشاد کے قاتلوں کو انجام تک پہنچانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔شہباز شریف نے مقتول ایم پی اے رانا شمشاد کے اہلخانہ کو یقین دلایا کہ مسلم لیگ ن کا ہر ورکر اور پنجاب حکومت ان کے ساتھ ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پنجاب کی عوام کو دنیا کی ہر سہولت فراہم کرنا ان کا مشن ہے جس پر تیزی سے عملدرآمد ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…