بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت کشیدگی کا نزلہ کرکٹرز پر بھی گرنے لگا،تشویشناک صورتحال

datetime 6  اگست‬‮  2019 |

سرینگر(آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان اور مقبوضہ جموں وکشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے سٹاف کو جلد سے جلد وادی چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا.جموں وکشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو افسر سید اشفاق حسین بخاری نے انڈین میڈیا کو بتایا کہ عرفان پٹھان اور دیگر تمام سٹاف کو وادی چھوڑنے کیلئے کہا گیا تھا، انہوں نے تصدیق کی کہ جو بھی سلیکٹرز

وادی سے تعلق نہیں رکھتے ہیں، انہیں اپنے گھر جانے کا کہہ دیا گیا ہے۔سید اشفاق حسین بخاری نے کہا کہ کیمپ میں موجود جموں کے تقریباً 102 کھلاڑیوں کو واپس گھر بھیج دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں حالات کشیدہ ہیں، ہمیں نہیں معلوم کہ کیا ہو رہا ہے، اس لئے ہم نے کرکٹ کے پروگرام کو آگے کیلئے ملتوی کر دیا ہے اور واپس شروع کرنے کیلئے صحیح وقت کا انتظار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…