منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

جرمنی جانے کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 4  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے جرمنی میں منعقدہ ”فروٹ لاجسٹیکا“ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ نمائش 5تا7فروری 2020ء کو برلن (جرمنی) میں منعقد ہو گی جس میں تازہ پھل، سبزیاں،

خشک میوہ جات،آرگینک مصنوعات،مصالحہ جات/جڑی بوٹیاں،منجمد پھل،سبزیاں، جڑی بوٹیاں، پھلوں اور سبزیوں کی پروسیسنگ کے تمام آلات کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ20اگست مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…