پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم، نئے طریقہ کار کی منظوری دے دی گئی،فیس کتنی ہوگی؟ تفصیلات جاری

datetime 3  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) سندھ کابینہ نے صوبے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن بکس کی بہ جائے ایم وی آر اسمارٹ کارڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں موٹر وہیکل رجسٹریشن بکس کی جگہ خصوصی سیکورٹی فیچرز کے حامل اسمارٹ MVR کارڈز متعارف کرانے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں سندھ موٹر وہیکل رولز 1969 میں ترمیم پر بحث کی گئی،

بعد ازاں کابینہ نے اس اہم منصوبے کی منظوری دے دی۔مذکورہ اہم ترمیم کا مقصد گاڑیوں کے لیے رجسٹریشن بک جاری کرنے کی بہ جائے ایم وی آر اسمارٹ کارڈ جاری کیا جانا ہے جس میں خصوصی سیکورٹی فیچرز ہوں گے۔اسمارٹ کارڈ کی فیس 750 روپے ہوگی جب کہ کارڈ گم ہونے کی صورت میں ڈپلیکیٹ کارڈ کی فیس 800 روپے ہوگی، واضح رہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن بک کی فیس 1000 روپے تھی۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…