بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

نوجوان آل راؤنڈر شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میں قومی ٹیم کا نیا کپتان بنانے کی تجویز،ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا حیرت موقف سامنے آگیا

datetime 3  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے نوجوان آل راؤنڈر شاداب خان کو ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میں قومی ٹیم کا نیا کپتان بنانے کی تجویز دے دی۔ذرائع نے بتایا کہ مکی آرتھر ٹیسٹ ٹیم کیلئے سرفراز احمد کو ہی کپتان برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں۔یہ تجاویز مکی آرتھر نے گزشتہ روز ہونے والے کرکٹ کمیٹی کے اجلاس کے دوران دیں۔ذرائع کے مطابق

ہیڈ کوچ مکی آرتھر ٹیسٹ ٹیم کے لیے کسی نئے کپتان کا نام تجویز نہیں کیا۔اجلاس کے دوران ہیڈ کوچ نے کرکٹ کمیٹی کے سامنے ورلڈ کپ کی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی۔کرکٹ کمیٹی  کی جانب سے قومی ٹیم کی کارکردگی پر مکی آرتھر سے سخت سوالات کیے گئے۔مکی آرتھر نے قومی ٹیم کے زوال اور ورلڈ کپ میں ناکامی کی وجہ ناقص فیلڈنگ کو قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…