اتوار‬‮ ، 08 مارچ‬‮ 2026 

سری لنکن بیٹسمین کوشل مینڈس بائیک پر موڑ کاٹتے ہوئے گر پڑے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 3  اگست‬‮  2019 |

کولمبو(این این آئی)سری لنکن بیٹسمین کوشل مینڈس بائیک پر موڑ کاٹتے ہوئے گر پڑے، ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔کوشل مینڈس بنگلادیش کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کا جشن منانے کی تقریب میں بائیک پر موڑ کاٹتے ہوئے گر پڑے، ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔شائقین نے رائٹ ہینڈر بیٹسمین کی

موجودہ حالت کے بارے میں تشویش کااظہار بھی کیا، یہ بائیک سیریز کے ہیرو انجیلو میتھیوز کو ملی تھی تاہم مینڈس اس پر سواری کا شوق پورا کررہے تھے جو انھیں مہنگا پڑگیا، گرائونڈ اسٹاف نے موڑ کاٹنے پر گرنے والے کوشل مینڈس کو فوری طور پر سہارا دے کر قدموں پر کھڑا کردیا تھا۔مقامی میڈیا کے مطابق کرکٹر کو کوئی سنگین چوٹ نہیں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…