برمنگھم(این این آئی)اسٹیون اسمتھ نے کم میچز میں24 سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں ڈان بریڈمین کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے۔اسٹیون اسمتھ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ایشز ٹیسٹ میں یادگار اننگز کھیل کربھارتی کپتان ویرات کوہلی اور سابق اسٹار سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑا، اسمتھ نے 118ویں اننگز میں کیریئر کی 24ویں ٹیسٹ سنچری بنائی۔بریڈمین نے یہ سنگ میل 66ویں اننگز میں عبور کیا تھا، ان سے قبل دیگر پوزیشنز کوہلی (123 اننگز) اور ٹنڈولکر(125اننگز) کے پاس تھیں۔
اسٹیون اسمتھ نے کم میچز میں24 سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں ڈان بریڈمین کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
خاتون نے محبوب کو باندھ کر زندہ جلا دیا
-
نوجوان بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں



















































