منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق

datetime 6  جون‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں سے دو تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں ، پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ سرجانی تھانے کے علاقے تیسر ٹاؤن کے خالی پلاٹ سے ایک لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش تین دن پرانی ہے ، مقتول کو تشدد کر کے قتل کیا گیا۔ فیروز آباد تھانے کے علاقے خالد بن ولید روڈ سے ایک لاش ملی۔ پولیس کے مطابق مقتول کو تشدد کر کے قتل کیا گیا۔پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص عمران جاں بحق ہو گیا۔ مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…