منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

یمنی فوج کی کارروائی،سعودی اتحاد میں شامل 14 سوڈانی فوجی ہلاک

datetime 3  اگست‬‮  2019 |

صنعاء (این این آئی )یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے خلاف یمن کی فوج اور قبائل کے رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی سرحد پر 14 سوڈانی فوجی ہلاک ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں یمن کی

فوج اور عوامی قبائل کے ساتھ جھڑپ میں سوڈان کے 14 فوجی ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے ۔عرب ذرائع کے مطابق سوڈان بھی سعودی عرب کے فوجی اتحاد میں شامل ہے اور سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں گذشتہ پانچ سال میں درجنوں سوڈانی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…