منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جیکب آباد میں ریلوے ٹریک پردھماکا، 8 افراد زخمی

datetime 6  جون‬‮  2015 |

جیکب آباد(نیوزڈیسک)مویشی منڈی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی جب کہ دھماکے سے ٹریک کا 300 فٹ سے زائد کا حصہ بھی متاثر ہوا۔ جعفر ایکسپریس روالپنڈی سے کوئٹہ کے لئے جارہی تھی کہ جیکب آباد میں مویشی منڈی کے قریب ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں ٹریک کا 300 فٹ سے زائد کا حصہ متاثر ہوا جس کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔دوسری جانب وزیرآعلی سندھ قائم علی شاہ نے ریلوے ٹریک پر دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید پڑھئے:مرد شریک حیات کے انتخاب میں عورت کی ذہانت کو حسن پرفوقیت دیتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…