پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

ن لیگ کے اہم رہنماؤں نے ”پاکستان مسلم لیگ“میں شمولیت کا اعلان کردیا،چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الٰہی پراعتماد کا اظہار

datetime 2  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) لائیرز ونگ کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری مخدوم زادہ حمید الدین ہاشمی ایڈووکیٹ،نواز یوتھ آرگنائزر کے صدر آصف محمود،محمد اشفاق،محمد سعید اختر،اقلیتی ونگ سے تعلق رکھنے والے سماجی رہنما اسد بھٹی،زرش عروج بھٹی،شاہ زیب بھٹی،گوہر متھیاس،جافت مسیح نے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری کامل علی آغا سے ملاقات کی اور چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی کی قیادت پر

اظہار اعتماد کرتے ہوئے ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر کامل علی آغا نے مسلم لیگ میں نئے شامل ہونے والوں کی پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ نئے شامل ہونے والوں سے مسلم لیگ مضبوط اور مستحکم ہوگی انہوں نے کہا کہ ہمارے دروازے سب ساتھیوں کیلئے ہمیشہ کھلے رہے ہیں ہم ہر شامل ہونے والوں کا خیر مقدم کرینگے۔انہیں مسلم لیگ کی تنظیم نو میں اہم عہدے دیے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…